فِعل مُتعدّی
کِسی دوست کے آنے کا بُہت انتظار کرنا۔ مُنتظر رہنا۔ نہایت شوق سے راہ دیکھنا۔ نہایت عاجزی کرنا۔ خاطر و مدارت کرنا۔ آؤ بھگت کرنا۔ اطاعت کرنا۔ تعظیم و تکریم کرنا۔
آنکھیں بچھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!