فِعل مُتعدّی
آنکھوں میں بسنا۔ آنکھوں میں سمانا۔ نینوں میں بسنا۔ عزیز ہونا۔ نظروں مین چُرا لینا۔ کمال عیاری ارو چالاکی سے کِسی چیز کو غائب کر دینا۔ فریب دینا۔ دھوکا دینا۔ چھل دینا۔۔ اپنی بات کی پچ کرنا۔ اپنے قول کو پچنا۔ موہنا۔ دل لینا۔
آنکھوں میں گھر کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!