فِعل مُتعدّی
نظر ڈالنا۔ نِگاہ کرنا۔ مُلا خطہ کرنا۔ نظارہ کرنا۔ بھانپنا۔ سرسری دیکھنا۔ میل کرنا۔ رغبت ہونا۔ عِشق کرنا۔ نِیہا لگنا۔ توجّہ کرنا۔ تاکنا۔ تِیّت رکھنا۔ بُری نِگاہ سے دیکھنا۔ خراب کرنے کا اِرادہ رکھنا۔ نِیت فاسد رکھنا۔
آنکھ ڈالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!