اِسمِ مُذکّر
لڑکوں کا ایک کھیل ہے جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی چڈّھی پر سوار ہو کر اُس کی دونوں آنکھیں اپنی ہاتھوں سے بنّد کر لیتا ہے۔ اور باقی لڑکوں میں سے ایک لڑکا اُس سوار کی پِیٹھ کے پِیچھے کھڑا ہو کر اپنی جتنی چاہے اُنگلیاں ہِلا کر گھوڑی سے پوچھتا ہے کہ ’’ آلُو شفتالُو تیری چلتی کمر ماروں گُل سوّر کے پیڑ تلے بول گُرو کے؟‘‘ اگر اُس نے اُنگلیوں کی تعداد اِتفاقاً صحیح بتا دی تو گھوڑی سواری بن جاتی ہے اور پوچھنے والا گھوڑی۔ اِسی طرح رہٹ جاری رہتا ہے۔
آلو شفتالو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!