اِسمِ مُؤنّث
کتابِ اِلٰہی۔ وہ کتاب جو خُدا کی طرف سے پَیغمبروں پر نازل ہوتی ہیں۔ قانونِ اِلٰہی۔ جیسے زبور۔ تورات۔ اِنجیل۔ قُرآنِ پاک۔
آسمانی کتاب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!