اِسمِ مُذکّر
مُرکب ہے(آب + خُوِرون) سے صحیح آب خورہ آب خوردہ۔۔ ( اگر چہ فارسی کتابوں مین آبخورہ کا لفظ نہیں پایا جاتا ۔ صِرف آبخورہ بعض کِتابوں میں لِکھا ہے ۔ مگر چونکہ ہِنّدوستانی فارسی میں یہ لفظ اکثر پایا جاتا ہے ۔ اور اس کے الفاظ حسبِ قاعدہ درست ہیں اِسلئے فارسی قرار دیا گیا )۔ ۱۔ پانی پینے کا ایک چھوٹٓا سا مٹی کا برتن۔ مٹکینا ۔ کُلہڑا ۔ کُوزہ۔ مُرادا۔ گِلاس ۔ اور کبھی بطریق مجاز ایک پیاس پانی سے بھی عبارت ہوتی ہے جیسے ایک آبخورہ اِدھر بھی:۔
آب خورہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!