اسم اشارہ
یہ ایک لفظ ہے جو اشارۂ قریب کے واسطے آتا ہے ۔ اِس ۔ سامنے۔ حاضر۔ موجود۔ نہایت قریب ۔ْ بہت ہی پاس۔ اِسی جگہ۔ مجازاً اِشارہ بطرف خاوند بجائے نام۔ میاں۔ شوہر۔ گھر والا۔
یہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!