اسمِ مُذکّرُ
آدمیوں کا جتھا ۔ منڈلی ۔ جماعت ۔ جرگہ ۔ قوم ۔ پارٹی ۔ فرقہ ۔
اسمِ مُذکّرُ
ایک مشہور عضو کا نام جو حیوانات کے دونوں پہلوؤں میں واقع ہوتا ہے ۔ گلیہ ۔ ایک قسم کی چھوٹی توپ ۔ دلیری ، بڑے گردے کا آدمی ۔
اسمِ مُذکّرُ
قُرض ۔ ٹکیا ۔ حلقہ ۔ منڈلی ۔ کُنڈلی ۔ ایک قسم کی روٹی ۔