فِعل لازِم
سین مارنا۔ اِشارہ کرنا۔ آنکھ سے کُچھ کہنا۔ چشمک زنی کرنا۔ آنکھ مٹکانا۔۔ کِسی کام کے نہ کرنے کا اِشارہ کرنا۔ سنکارنا۔ بہکانا۔ طعنہ مارنا۔ حقارت کی نظر سے دیکھنا۔ جتانا۔ آگاہ کرنا۔
آنکھ مارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!