مُحاورہ
یعنی نشہ میں اتنا چور ہیں کہ سیدھا راستہ بھی نہیں چلا جاتا۔ ہر ہر قدم پر لڑکھڑاتے اور گرتے جاتے ہیں۔
کہیں پاؤں رکھتے ہیں اور کہیں پڑتا ہے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!