اِسم مُؤنّث
ایک درخت اور اس کی پھلی کا نام جس کے چھڑکنے سے آدمی کے تما جسم میں خارشت ہونے لگتی اور آگ سی لگ جاتی ہے۔
اِسمِ مُذکّر
جولاہے کا وہ بُرش جس سے تانی صاف کی جاتی ہے۔ ٹخنے سے اوپر کا پٹھا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!