اِسمِ مُذکّر
چھوٹا سا کوچہ۔ زمین کا چھوٹا سا آباد قطعہ۔ محلہ۔ باڑا۔ باکھل۔ احاطہ۔ منڈی۔ چوک۔ چھوٹا سا بازار۔ بھینس کا نر بچہ۔ کاٹھ کا کونڈا۔ کاٹھ کا تسلا۔
کٹڑا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!