اِسم مُؤنّث
لمبی ٹوپی جیسے کابلیوں کے پاس ہوتی ہے اور اسے پہن کر لنگی وغیرہ بھی باندھ لیتے ہیں اس صورت میں اُس کا اوپر کا حصہ جو اکثر کا مدار ہوتا ہے کھلا رکھتے ہیں۔ تاج شاہی۔ افسر۔ ٹوپی۔
کلاہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!