اِسم مُؤنّث
بیان ۔ مقولہ۔ بات۔ قصہ۔ کہانی۔ حکایت۔ افسانہ۔ روائت۔ اِتہاس۔ وعظ۔ درس۔ مذہبی ذکر و اذکار۔
اِسمِ مُذکّر
پان کے ساتھ کھانے کا ایک لوازمہ جو کسیلی چیزوں جیسے کیکر وغیرہ کی چھال کو جوش دے کر بنایا جاتا اور اس کی پپڑیاں سی جما لیتے ہیں۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔