مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

ہم مر گئے تو ایک بڑا کام ہو گیا

غزل

23 جنوری 2018ء

ہم مر گئے تو ایک بڑا کام ہو گیا
سنتے ہیں دل کا درد بہت عام ہو گیا

ایک اور شب بغیر تمھارے گزر گئی
ایک اور داستان کا انجام ہو گیا

خالی نہیں ہے کاسہ گدائے شراب کا
یہ جام وقفِ تلخئِ آلام ہو گیا

مخلوق ہو نہ کس لیے خارج کہ مولوی
لاٹھی سمیت داخلِ اسلام ہو گیا

کوئی تو بندگی بھی نہ بن دیکھے کر سکا
دھوکے میں حور کے ہی کوئی رام ہو گیا

اس علم سے بڑا بھی لطیفہ نہیں کوئی
پختہ ہوا تو اور بھی کچھ خام ہو گیا

وہ پل کہ نذرِ گردشِ ایام ہم ہوئے
وہ پل بھی نذرِ گردشِ ایام ہو گیا

راحیلؔ کو طمع ہو تو کیا شاعری سے ہو
صاحب کا عشق ہی میں بہت نام ہو گیا

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامیا رب یہ کس آسیبِ تمنا کا اثر ہے
اگلا کلامحسرتیں گو کہ بےشمار نہیںNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

1 خیال ”ہم مر گئے تو ایک بڑا کام ہو گیا“ پر

  1. IRFAN ASHRAF
    6 دسمبر 2018ء بوقت 18:38

    great poetry sir

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

یہی آرزو رہی ہے کہ وہ شاعری سمجھتا

21 ستمبر 2020ء

نہ گدا آستاں سے اٹھتا ہے

13 جولائی 2015ء

کسی نے کیسے نبھائی ہے آسماں سے نہ پوچھ

23 فروری 2018ء

رباعی شمارۂِ ۶

21 اکتوبر 2018ء

خاموش ہے دنیا دل والو کوئی شعر کہو کوئی بات کرو

30 مئی 2020ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔