اِسم مُؤنّث
قطع و برید۔ تراش خراش۔ کاٹ چھانٹ۔ سودے سلف یا خرید و فروخت میں سے بچانا۔ حساب کتاب میں کمی بیشی کرنا۔ منہائی۔ وضع۔ توڑ جوڑ۔ کاٹ پھانس۔
کتر بیونت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!