کاروبارِ جہاں عجب چلتا ہے
دن سے بڑھ کر آخرِ شب چلتا ہے
نادان حقیر کھوٹے سکوں کو نہ جان
دنیا کے بازار میں سب چلتا ہے
۱۳ مارچ، ۲۰۱۹ء
کاروبارِ جہاں عجب چلتا ہے
دن سے بڑھ کر آخرِ شب چلتا ہے
نادان حقیر کھوٹے سکوں کو نہ جان
دنیا کے بازار میں سب چلتا ہے
۱۳ مارچ، ۲۰۱۹ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!