صِفت
صغیر کا نقیض۔ بڑا بزرگ۔ ایک ہندی مشہور بڑے پکّے موحد خدا پرست ، توحید گو شاعر کا تخلص جو سکندر شاہ لودھی کے وقت یعنی ۱۴۸۵ء و ۱۵۳۲ء میں موجود تھا۔ یہ شخص قسم کا جولاہہ تھا۔ ۔
کبیر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!