فعل مُتعدّی
کباب لگانا۔ کباب بُھوننا۔ کباب بنانا۔ کباب تیار کرنا۔ جلانا۔ سوختہ کرنا۔ بُھوننا۔ تکلیف دینا۔ دُکھ دینا۔ رنج دینا۔ رشک دلانا۔ رشک میں سوختہ کرنا۔ رشک سے دل جلانا۔
کباب کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!