فعل مُتعدّی
نکالنا۔ باہر کرنا۔ اخراج کرنا۔ کھینچنا۔ کشید کرنا۔ خاص۔ سوئی کا کامکرنا۔ جوش دینا۔ اُدھار لینا۔ قرض لینا۔ انتخاب کرنا۔ الگ کرنا۔ لکیر کھیچنا۔ نقشہ کھینچنا۔ موقوف کرنا۔ برطرف کرنا۔ گرب پات کرنا۔ جلا قطن کرنا۔ دیس نکالا دینا۔
کاڑھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!