اِسمِ مُذکّر
پڑاکا۔ ایک قسم کی آتشبازی۔ بندوق کی ٹوپی، وہ چنچل عورت جو بیچ میں بول اُٹھا کرتی ہے۔ چالاک۔ طرّار۔ خوب بولنے والی،۔ خُوش آواز۔ تڑاق براق بولنے والی۔
پٹاخا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!