صِفت
بہتانی۔ تہمتی۔ وہ شخص جو ہر ایک پر تہمت دھر دے۔ آگ لگاؤ۔ جھوٹا۔ فسادی۔ فتنہ انگیز۔ شریر۔ آفت۔ غضب۔ آفت کا پرکالہ۔ دھواں دھار۔ تیز۔
طوفانی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!