فِعل مُتعدّی
مُؤکل بٹھانا۔ ارواحِ خبثہ کو کِسی شخص کے ضرر پُہنچانے کے واسطے مُتعین کرنا۔ جادو کرنا۔ کِسی کے دل کو جادو کے وسیلہ سے بیقرار کرنا۔ تابعدار بنانا۔
پون بیٹھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!