اِسمِ مُذکّر
بتّی۔ فتیلہ۔ موٹی۔ بٹا ہؤا کاغذ یا کپڑا۔ وپ تعویذ جو دھونی دینے کے واسطے سیانے لوگ بتّی بنا کر دیتے ہیں۔
پلیتہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!