فِعلِ مُتعدّی
سخت جواب دینا ۔ جوابِ صاف دینا ۔ صاف اِنکار کر دینا ۔ دوٹوک جواب دینا ۔ بے مرّوت ہو کر جواب دینا ۔ لگی لِپٹی نہ رکھنا ۔ صاف صاف کہنا ۔
ٹکڑا توڑ کر ، ٹکڑاساجواب دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!