اِسمِ مُذکّر
حِسّہ ۔ بھاگ ۔ جُزو ۔ پارہ ۔ قطعہ ۔ پُرزا ۔ پھانک ۔ پرچہ ۔ ٹُوک ۔ (۲) روٹی کا نِوالہ ۔ لُقمہ ۔ کور ۔ روٹی ۔ رزق ۔ روزی جیسے لگا لگایا ٹُکڑا کھو دیا ۔
ٹکڑا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!