فِعلِ مُتعدّی
کوکنا ۔ موٹی سلائی کرنا ۔ تیپچی بھرنا ۔ دُور دُور سِینا ۔ لنگر ڈالنا ۔ (۲) بے ترتیب یا بے ڈھنگے پنے سے پڑھنا ۔ (جمع کے ساتھ زیادہ بولتے ہیں)
ٹپا بھرنا یا ڈالنا یا مارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!