اِسمِ مُذکّر
کلسا ۔ پانی رکھنے کا ایک بڑا برِنجی ظرف+
فِعلِ مُتعدّی
روکنا ۔ تعرُض کرنا ۔ مزاحمت کرنا ۔ پوچھنا ۔ دریافت کرنا ۔ سوال کرنا ۔ (۲) دعوتِ جنگ دینا ۔ ایک پہلوان کا دوسرے پہلوان سے لڑنے کو کہنا ۔ ہونسنا۔ نظر لگانا ۔ حسد کرنا ۔ جلنا ۔ سوخت ہونا ۔