فِعلِ لازِم
شکستہ ہونا ۔ ٹُکڑے ہونا ۔ پھوٹنا ۔ (2) کِسی پر ہجُوم کر کے ٹُوٹنا ۔ (3) مِل کر حملہ آور ہونا ۔ گِرنا ۔ جُھکنا ۔ (4) علیحدہ ہونا ۔ جُدا ہونا ۔ اُکھڑنا (۵) کم ہونا ۔ تہ نِکل آنا ۔ طاقت نہ رہنا ۔ واقع ہونا ۔
ٹوٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!