اِسمِ مؤنّث
سنگ تراشوں کے ایک اوزار کا نام ۔ رخانی چھینی (۲) تربُوز یا خَرپُزہ وغیرہ کی تراش جِس سے اُس کی اندر کی کیفیت معلُوم ہو۔ (۳) سوراخ ۔ چھید (۴) ایک قِسم کا پھوڑا ۔ دُنبل ۔ آتشک یا سوزاک کا زخم ۔ (۵) دندانہ ۔ دانتا ۔ (۶) چوبیں یا آہنی ظرف جِس میں پانی بھر کر رکھا کرتے ہیں (لکھنؤ)
ٹانکی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!