اِسمِ مؤنّث
جوہریوں کی اِصطِلاح میں ۲۴رتّی وزّن یعنی چارماشہ ایک رتّی جو پُونے چھے رتّی کا ماشہ فرض کرنے سے قرار پایا ہے۔ یہ حساب صرف جوہرات کے وزن کرنے کا ہے ۔ (۲) کمان جانچنے کا وزن جِس کی مقدار ۲۵ سیر کی ہوتی ہے (اِس وزن کو کمان کے چِلّے میں لٹکا کر ایک تیر کی ماہ کے انداز تک کھینچ لینے کو ٹانک کہتے ہیں ۔ مثلاً بعض کمان سوا ٹانک کی بعض ڈیڑھ ٹانک کی ہوتی ہے۔ اب سے بیشتر دو ٹانک تین ٹانک کی کمانیں ہُوا کرتی تھیں ۔ مگر وُہ لوگ بھی نہایت طاقتور ہوتے تھے ۔ جو اِتنی کری کمان کو کھینچ سکتے تھے (۳ ۔ ہندُو) حِصّہ پتّی (۴) جانچ ۔ انداز ۔ تشخِیص۔ آنک
ٹانک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!