اِسمِ مُذکّر
فقر کے اس اعلےٰ مقام کا نام جس میں عارف لوگ ہر وقت اپنی اور تمام عالم کی نیستی اور خادا تعالیٰ کی ہستی معلوم کرتے رہتے ہیں۔ خدا تعالیٰ کی حقیقت اور معرفت میں ڈوب جانے کا مرتبہ۔
فنافی اللہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!