میرا
اسمِ مُذکّرُ
مجو ۔ طاؤس ۔ مُرلا ۔ چکر دھاری ۔ ایک نہایت خوش نما پرند کا نام جس کے پروں کا موچھل بنایا جاتا ہے ۔ چور کے گھر چوری کرنے والا ۔
اسمِ مُذکّرُ
مَول ۔ آم کا پھول ۔ آم کی منجری
اسمِ مُذکّرُ
مکٹ ۔ تاج ۔ افسر ۔ کلغی ۔
اِسمِ مؤنّث
چیونٹی ۔ چینٹی ۔ کِیڑی ۔