کہاوت
مشکل کام پر مجبور کرو گے تو آسان کام پر راضی ہوگا ۔ روپیہ مانگیں گئے تو پیسہ دینے پر راضی ہوگا ۔
موت کو پکڑا تو زحمت قبول کی موت کو پکڑا تو بخار پر راضی ہوا موت کو پکڑے تو تپ کو راضی ہو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!