اسمِ مُذکّرُ
بہانہ ۔ حیلہ ۔ کسیرا ۔
اسمِ مُذکّرُ
تانّبا ۔ بُخاس ۔ ایک کانی جوہر کا نام جس کے ظروف بنائے جاتے ہیں ۔
اسمِ مُذکّرُ
چھونے کا فعل ۔ چھونا ۔ ہاتھ لگانا ۔
اِسمِ مؤنّث
باکرہ ۔ دوشیزہ ۔ جوان لڑکی ۔ لڑکی ۔ کواری ۔ بِن بیاہی ۔
اِسمِ مؤنّث
سیاہی ۔ روشنائی ۔ مَسی ۔
اِسمِ مؤنّث
مُوچھوں کا رُواں ۔ مُوچھوں کا پُھٹاؤ ۔