اِسمِ مؤنّث
مانند ۔ نظیر ۔ مشابہت ۔ صورت ۔ نمونہ ۔ بانگی ۔ حکم ۔ فرمان بادشاہی ۔ کہاوت ۔ ایک عالم کا نام جو والمِ ارواح کے نیچے ہے ۔ عالمِ خواب ۔
مثال
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!