فعل متعدّی
لڑائی کرانا ۔ جنگ کرانا ۔ بھڑانا ۔ کُشتی کرانا ۔ مِلانا ۔ شریک کرانا ۔ متوجہ کرنا ۔ سامنے کرنا ۔ ٹکرانا ۔ زور کرنا ۔ زور آزمائی کرنا ۔
لڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!