اسمِ مُذکّرُ
پہاڑکا وہ فرضی سلسلہ جو ساتوں سمندروں کے اردگرد مانا گیا ہے اور یہ زمین کی حد خیال کیا گیا ہے ۔ اہل اسلام اسے کوہ قاف تصور کرتے ہیں ۔
لوکا لوک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!