اِسمِ مُذکّر
قیصر لاطینی ززبان میں اس بچہ کو کہتے ہیں کہ وہ ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہی ہو اور اس کی ماں مر جائے۔ اور وہ امں کے پیٹ سے چیر کر نکالا جائے چونکہ روم کا اول بادشاہ اغسطوس اسی طرح پیدا ہؤا تھا اور بڑا زبردست اور صاحب اقبال تھا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔