اِسمِ مُذکّر
قبضہ کرنے والا۔ قبضہ دار۔ گھیرنے یا سمیٹنے والا۔ جان قبض کرنے والا۔ ارواح کا قبض کرنے اور روزی تنگ کرنے والا۔ وہ چیز جو قبض کرنے۔ پیٹ میں اڑ کرنے والی چیز۔ قانون۔ مالک۔
قابض
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!