اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کے درخت کا نام جس کی پھلیاں ہندو لوگ بادی رفع کے واسطے بہت کھاتے ہیں۔ اور اس کا گوند عورتیں کمر کی مضبوطی کے واسطے اکثر کھاتی ہیں۔
سونجھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!