فِعل لازِم
روح میں روح ملنا۔ خدا تعالیٰ کی حقیقت اور ماہیت میں ڈوبنا۔ خدا تعالیٰ کی محبت میں اپنے کو مٹا دینا۔ برباد ہونا۔ مر مٹنا۔ فوت ہو جانا۔ ہلاک ہو جانا۔
فنافی اللہ ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!