فعل مُتعدّی
رنج اُٹھانا۔ دُکھ اُٹھانا۔ غم و الم کا برداشت کرنا۔ فکر کرنا۔ چنتا کرنا۔ درد مندی ظاہر کرنا۔ تاسف کرنا۔ تحمل کرنا۔ برداشت کرنا۔ جھیلنا۔ سہارنا۔ سمائی کرنا۔
غم کھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!