فعل مُتعدّی
سخت بلا یا ّفت لانا۔ ستم تورنا۔ فساد مچانا۔ فتنہ برپا کرنا۔ نہایت ظلم کرنا۔ حد بشری سے باہر کام کرنا،۔ کوئی انوکھی بات یا عجیب کام کرنا۔
غضب ڈھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!