اِسمِ مُذکّر
کافروں سے لڑنے والا۔ کافروں کو قتل کرنے اور مارنے والا۔ جری۔ شجاع۔ بہادر۔ مبازر۔ ظفریاب۔ منصور۔ کافروں پر فتح پانے والا۔ مسلمان باداشاہوں کا خطاب۔ نٹ۔ بازیگر۔
غازی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!