اِسمِ مُذکّر
علم حکمت کی اقسام ثلاثہ یعنی ریاضی، طبعی ، الٰہی میں سے اخیر قسم ۔ پس علم الٰہی وہ علم ہے جس میں ان اُمور سے بحث کی جائے جو وجودِ خارجی یا تعقل میں مادہ کے محتاج نہ ہوں۔
علم الٰہی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!