اِسمِ مُذکّر
سانڈ۔ موٹا تازہ بیل جو گایوں مین بیج کے واسطے چھوڑا جاتا ہے اور نیز وہ بیل جو کِسی مُردے کے نام پر داغ دے کر شھوڑ دیتے ہیں۔ ۔۔ پُر شہوت آدمی۔ زبردست،۔۔ زور آور۔ موٹا تازہ۔
بجار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!