اِسم مُؤنّث
برابری۔ مانند اور نظیر بنانا۔ انصاف۔ نیاؤ۔ عدل گستری۔ مجازاً کچہری۔ دیوان عام۔ انصاف کرنے کا مکان۔ دربار۔ اجلاس۔
عدالت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!