اِسمِ مُذکّر
عربی کا پندرھواں ، فارسی کا اٹھارواں اور اردو کا اکیسواں حرف جسے ضاد معجمہ یا منقوطہ کہتے ہیں۔ حساب جمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کئے گئے ہیں۔ اس کا ٹھیک تلفظ اہل عرب ہی سے نکلتا ہے۔
ض
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!