اِسمِ مُذکّر
کچکڑکی لکڑی خواہ ہاتھی دانت یا ڈبل پیسوں کا بنایا ہؤا عضو تناسل۔ جو مساحقت پیشہ عورتیں اپنی تسلی کے واسطے بنوا کر اور اور بجائے منی اُس میں لُعابِ بہیداز یا اسبغول بھر کر خبق زنی کیا کرتی ہیں۔
صبورا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!